نیروبی (انٹرنیشنل ڈیسک) کینیا کے موکوکو گاؤںمیں خلا ئی راکٹ کا ٹکرا آگرا،جس کا وزن 500 کلو گرام اور قطر 2.5 میٹر نوٹ کیا گیا۔ ...
اکرا (انٹرنیشنل ڈیسک) مغربی افریقی ملک گھانا کے دارالحکومت اکرا کے بازار میں آتش زدگی سے 100 سے زائد دکانیں تباہ ہو گئیں۔ واقعہ دارالحکومت کے سب سے بڑے بازارکانٹامنٹو میں رات گئے پیش آیا۔ فائر بریگیڈ ...
واشنگٹن (انٹرنیشنل ڈیسک) امریکا میں بھی 43 سال قبل کیے گئے قتل کے مجرم کو ڈی این اے کی مدد سے شناخت کرلیا گیا۔ 1981 ء میں خاتون ویٹرس ڈیبرا لی ملر کو ایک شخص نے برتن سے مار مار کر قتل کر دیا تھا لیکن ...
کیف (انٹرنیشنل ڈیسک) یوکرین کی فوج نے کہا ہے کہ روس نے جمعہ کے روز یوکرین پر حملے میں ڈرون طیاروں کی بوچھاڑ کر دی جس سے کیف کے علاقے میں ایک شہری ہلاک اور 4دیگر زخمی ہوگئے۔ فضائیہ نے اپنے بیان یں کہا ...
واشنگٹن (انٹرنیشنل ڈیسک) امریکا جاپان کو 3.64 ارب ڈالر مالیت کے اینٹی ایئرکرافٹ میزائل فروخت کرے گا۔ امریکی محکمہ خارجہ کے مطابق اے آئی ایم120 ڈی، اوراے آئی ایم120 سی8 ایڈوانسڈ میڈیم رینج ایئر ٹو ایئر ...
لندن (انٹرنیشنل ڈیسک ) برطانوی حکومت نے انسانی اسمگلنگ میں ملوث افراد کے خلاف کریک ڈاؤن کا فیصلہ کر لیا۔ خبر رساں ادارے کے مطابق انسانی اسمگلنگ میں مشتبہ طور پر ملوث افراد کو سفر کرنے، موبائل فون اور ...